Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کبھی بھی کلام نہ کرنے کی قسم کھا کر توڑنے کا حکم؟
Answer (beginning)
پہلی چھپی گئی صورت میں جب بندہ ایک دفعہ والدہ سے بات کر لے گا، تو اس کی قسم ٹوٹ جائے گی اور کفارہ لازم ہو جائے گا، ساتھ ہی قسم بھی ختم ہو جائے گی۔ آئندہ بات کرنے پر دوبارہ قسم ٹوٹنے اور کفارہ لازم ہونے کا حکم نہیں ہو گا۔ واضح رہے قرآن پاک اور احادیث مبارکہ میں واضح طور پر والدین کے ساتھ احسان، بھلائی اور حسن سلوک کا حکم ارشاد فرمایا گیا ہے۔ والدین کے نافرمان اور ان کو ایذا دینے والے کے لیے سخت و عریات ارشاد فرمائی گئی ہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.