Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عورت کی میت کو تابوت میں رکھ کر دفن کرنا کیسا؟
Answer (beginning)
عورت کا معاملہ زندگی میں اور موت کے بعد بھی ستر یعنی پردے کا ہوتا ہے، لہذا مسلمان عورت کی میت کو کسی ضرورت کے بغیر بھی تابوت یعنی لکڑی یا پتھر وغیرہ کے صندوق میں رکھ کر دفن کر سکتے ہیں، بلکہ فقہا کے کرام نے عورت کی میت کو تابوت میں دفن کرنے کو مستحسن یعنی اچھا عمل قرار دیا ہے، کیونکہ اس طرح اسے چھونے سے بھی بچا جائے گا اور اگر کبھی خدا نخواستہ بارش کی کثرت یا کسی اور وجہ سے قبر کھل جائے اور میت ظاہر ہو جائے، تو عورت کا پردہ بھی باقی رہے گا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.