Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مسلسل 12 دن روزے رکھنے کی منت مانی اور درمیان میں روزہ چھوڑ دیا تو کیا حکم ہے ؟

Answer (beginning)

پڑھی گئی صورت میں منت کی قضا کی نیت سے دوبارہ مکمل 12 روزے لگا تار یعنی ناغہ کیے بغیر رکھنے لازم ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ اس عورت نے اپنے کام کے لیے ربیع الاول میں 12 روزے لگا تار رکھنے کی منت مانی تھی اور جس کام کے لیے کوئی منت مانی جائے اور منت ماننے والا چاہتا ہو کہ وہ کام ہو بھی جائے، تو کام ہو جانے کی صورت میں منت میں شرط کی گئی بات پر عمل کرنا اور منت کو بعینہٖ اسی طرح پورا کرنا واجب ہوتا ہے کہ جس طرح منت مانتے ہوئے شرط ذکر کی ہو، لیکن اس عورت نے شرط کے مطابق 12 روزے لگا تار نہیں رکھے، بلکہ چھ روزے لگا تار رکھنے کے بعد گرمی اور کمزوری کی وجہ سے روزوں میں ناغہ کر لیا، لہذا شرط پوری نہ…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.