Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
بلڈ ٹیسٹ ٹیوب یا پیشاب کی ڈبیہ پر مریض کا نام لکھنا کیسا ؟
Answer (beginning)
اسلامی طرز زندگی مکمل طور پر ادب سے عبارت ہے۔ ہمارا دین ہمیں مُقدّسات، شعائر دینیہ اور کلمات و حروف کے احترام کا درس دیتا ہے۔ احادیثِ مبارکہ اور سیرتِ نبویہ میں اس کی واضح تعلیمات موجود ہیں۔ فقہائے اسلام نے ایسے درجنوں مسائل بیان فرمائے کہ جہاں آیاتِ قرآنیہ، مقدس نام، بلکہ عام کلمات و حروف کی بھی تعظیم کا حکم دیا گیا، نیز کسی ایسی جگہ پر کتابت کرنے یا کسی چیز پر کتابت ہو جانے کی صورت میں اس کے ایسے استعمال سے روکا گیا کہ جس سے اُن کلمات و حروف کی بے ادبی کا اندیشہ 1 ہو۔ اس باب کے تمام مسائل میں یہی جامع ضابطہ کار فرما ہوتا ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.