Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
چھوٹے بچے کا جنازہ ہاتھوں پر اٹھاکر قبرستان لے جانا کیسا؟
Answer (beginning)
جب میت کسی نو مولود یا دودھ پیتے بچے یا ان سے کچھ بڑی عمر والے کی نہ ہو، بلکہ کسی بڑے کی ہو، تو جنازہ اٹھانے میں سنت یہ ہے کہ میت چارپائی پر ہو اور اس کو چار افراد اٹھائیں، جیسا کہ حدیث پاک سے یہی ثابت ہے اور اسی پر لوگوں کا آج تک بغیر کسی اختلاف کے عمل جاری و ساری ہے، نیز جنازہ اٹھانے میں ایک دوسرے سے سبقت لینا شریعت کو مطلوب ہے اور چارپائی کو چار افراد کے اٹھانے میں یہ عمل زیادہ ممکن ہے، مزید یہ کہ اس میں میت کے گہرے سے حفاظت ہے اور میت کی تعظیم بھی ہے کہ مسلمانوں کی ایک تعداد اسے اپنے کندھوں پر اٹھا کر لے جاتی ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.