Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
تیمم کرنے والا یا مسح کرنے والا امام بن سکتا ہے؟
Answer (beginning)
جامع شرائط امام نے اگر شرعی اجازت کے ساتھ تیمم کیا ہو (مثلاً بیماری کے سبب وہ پانی کے استعمال پر قادر نہ ہو وغیرہ) تو اس صورت میں وہ وضو کرنے والوں کی امامت کر واسکتا ہے کہ امام کا تیمم سے ہونا امامت درست ہونے سے مانع نہیں۔ یونہی اگر امام نے موزوں پر یا پٹی پر مسح کیا ہو، تو وہ وضو کرنے والوں کی امامت کر واسکتا ہے۔ تیمم کرنے والا وضو کرنے والوں کی امامت کر واسکتا ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.