Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نماز غوثیہ کی حقیقت، اس کا طریقہ اور اعتراض جواب

Answer (beginning)

نمازِ غوثیہ جسے صلوۃ الاسرار بھی کہتے ہیں، یہ نہ صرف جائز، بلکہ دعاؤں کی مقبولیت اور حاجتوں کے پورا ہونے کے لئے ایک نہایت مجرب (آزمودہ) عمل ہے اور اسے امت کے اکابر علماء و اولیاء مثلاً امام اجل امام ابو الحسن نور الدین علی بن جریر لخی شطنوفی، محدث کبیر علامہ ملا علی القاری، عارف باللہ شیخ محقق شیخ عبد الحق محدث دہلوی (رحمۃ اللہ علیہم اجمعین) وغیرہ نے حضور سیدنا غوث اعظم شیخ عبد القادر جیلانی رضی اللہ عنہ سے نقل کیا ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.