Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

غوث پاک رحمۃ اللہ علیہ رفع یدین کرتے تھے، تو حنفی کیوں نہیں کرتے ؟

Answer (beginning)

سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رحمة الله تعالى علیہ فقہی و فروغی مسائل میں امام احمد بن حنبل علیہ الرحمۃ کے متقلاً تھے اور فقہ حنبلی کے مطابق نماز میں تکبیرات انتقال کے وقت رفع یدین کرنا سنت ہے۔ اسی وجہ سے غوث پاک بھی رفع یدین کیا کرتے تھے۔ رہی بات انہیں ماننے اور ان کے سلسلے میں بیعت ہونے کی، تو یاد رہے کہ چاروں ائمہ (امام اعظم ابو حنیفہ نعمان بن ثابت، امام مالک بن انس، امام محمد بن ادریس شافعی، امام احمد بن حنبل علیہ الرحمۃ) اور ان کے متبعین سب اہلسنت ہیں، ان میں عقیدے کے اعتبار سے کوئی اختلاف نہیں، لہذا ایک دوسرے سے بیعت و ارادت کا سلسلہ قائم کرنے میں کوئی حرج نہیں کہ اس کا تعلق فقہی مسائل کے…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.