Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

منت پوری ہونے کے بعد روزے رکھنے میں تاخیر کرنا کیسا؟

Answer (beginning)

(1) سب سے پہلے یہ سمجھ لیجئے کہ نذر معین یعنی جس میں کسی معین دنوں میں نذر کو پورا کرنے کی منت مانی گئی ہو، تو ایسی نذر کو اسی معین دنوں میں پورا کرنا واجب ہوتا ہے، بغیر کسی عذر کے تاخیر کرنا جائز نہیں ہوتا اور مطلق نذر یعنی جس میں کسی خاص وقت کے ساتھ نذر نہ مانی گئی ہو، تو اس میں فوری طور پر نذر کو ادا کرنا واجب نہیں ہوتا، بلکہ کسی بھی وقت میں نذر کو پورا کرنے کی اجازت ہوتی ہے، لیکن بہتر یہی ہوتا ہے کہ اسے بھی جلد ادا کر لیا جائے کہ زندگی کا بھر وسہ نہیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.