Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
غوث پاک رضی اللہ عنہ کے قول ” میرا یہ قدم ہر ولی کی گردن پر ہے “ سے متعلق چند سوال
Question
دار الافتاء ہلسنت Darul Ifta AhleSunnat تاریخ: 24-10-2023 ریفرنس نمبر: HAB-0213 کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ (1) “میرا یہ قدم ہر ولی کی گردن پر ہے” کیا یہ حضور غوث پاک رضی اللہ عنہ کا فرمان ہے، اس کا انکار کرنے والے کے لیے کیا حکم شرعی ہے؟ (2) اگر یہ حضور غوث پاک کا ہی فرمان ہے، تو اس میں کون سے اولیائے کرام شامل ہیں؟ ایک شخص کہتا ہے کہ اس طرح تو لازم آئے گا کہ یہ صحابہ سے بھی افضل ہوں کہ ہر صحابی ولی ہوتا ہے، اس کا کیا جواب ہے؟ (3) کیا یہ بات درست ہے کہ غوث پاک کی پیدائش سے بھی پہلے اہل بصیرت نے یہ خبر دی تھی کہ آپ یہ اعلان فرمائیں گے؟ (4) ایک شخص کہتا ہے کہ اس فرمان کو سن کر حضور خواجہ خواجگان غریب نواز، بلکہ جنات نے بھی اپنے سروں کو جھکا دیا تھا، کیا یہ بات صحیح ہے؟ (5) نیز اس فرمان کو نہ ماننے کی وجہ سے کچھ لوگوں کی ولایت بھی ختم ہو گئی تھی؟ برائے کرم ان باتوں کا تشفی بخش جواب عطا فرمائیں۔
Answer (beginning)
1 پوچھے گئے تمام سوالات کے جوابات بالترتیب درج ذیل ہیں: (1) بلاشبہ یہ مبارک ارشاد ”قَدَمِیْ ھٰذِہٖ عَلٰی رَقَبَۃِ کُلِّ وَلِیِّ اللّٰہِ“ یعنی میرا یہ قدم اللہ تعالیٰ کے ہر ولی کی گردن پر ہے، حضور محبوب سبحانی غوث صمدانی سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا ہی ہے، جو آپ سے سند محمد ثانیہ کے ساتھ یہ تواتر منقول ہے، جس کے حق ہونے میں کوئی شبہ نہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.