Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نذر و منت ماننے کا حکم، کیا منت ماننے سے حدیث پاک میں منع کیا گیا ہے ؟

Answer (beginning)

فی نفسہ نذر یعنی منت ماننا جائز ہے۔ قرآنِ پاک میں اللہ رب العزت نے نذر کو پورا کرنے کا حکم ارشاد فرمایا۔ جو بندے اپنی نذر پوری کرتے ہیں، ان کی تعریف فرمائی۔ نیز سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بھی نذر کو پورا کرنے کا حکم ارشاد فرمایا۔ اس کے علاوہ متعدد احادیث میں صحابہ کرام علیہم الرضوان کے نذر ماننے کا ذکر بھی موجود ہے۔ رہی مذکورہ حدیث کہ جس میں نذر ماننے سے منع فرمایا، شارحینِ حدیث نے اس کے تین محامل بیان فرمائے ہیں۔ 1 (1) نذر نہ مانو سے مراد یہ ہے کہ نذر کو ہلکا سمجھ کر بات بات پر نذر ماننے کی عادت نہ بنالو، کہیں بعد میں اس کو پورا کرنا مشکل ہو جائے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.