Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
یا غوث المدد کہنا کیسا؟
Answer (beginning)
اللہ تعالیٰ کے علاوہ کسی اور سے مدد مانگنا اس وقت شرک ہے، جب ان کو ذاتی طور پر بغیر کسی کی عطا کے مدد کرنے والا مان کر مدد مانگی جائے کہ یہ اللہ تعالیٰ کی صفت ہے اور اگر ان سے یہ سمجھ کر مدد مانگی جائے اور انہیں پکارا جائے کہ یہ اللہ تعالیٰ کی عطا سے دیتے ہیں اور اگر اللہ تعالیٰ نہ چاہے، تو یہ کچھ بھی نہیں دے سکتے، تو یہ شرک نہیں، بلکہ عین قرآن و حدیث کی منشا کے مطابق ہے اور مسلمان اسی اعتقاد کے ساتھ اللہ والوں سے استمداد کرتے ہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.