Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
پیر صاحب کا مختلف سلسلوں میں بیعت کرنا کیسا؟
Answer (beginning)
جب کسی شخص کو مختلف سلاسل طریقت میں خلافت و اجازت بیعت حاصل ہو، تو وہ مختلف لوگوں کو اپنے کسی بھی اجازت یافتہ سلسلے میں بیعت کر سکتا ہے، مثلاً: ایک شیخ کو سلسلہ قادریہ، نقشبندیہ، سہروردیہ اور چشتیہ، چاروں سلاسل میں خلافت اور اجازت بیعت حاصل ہو چکی، تو یقیناً وہ چاروں سلسلوں میں سے کسی بھی سلسلے میں داخل کرنے کا ”مجاز“ ہے، جیسا کہ عطائے خلافت و اجازت بیعت کے بعد اُس شیخ کو اُس سلسلے کا ”خلیفہ مجاز“ کہا جاتا ہے اور ”مجاز“ کا معنی ہی ”اجازت یافتہ“ ہے کہ اب شیخ کو اُس سلسلہ میں بیعت کرنے کی اجازت حاصل ہو گئی۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.