Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ڈیجیٹل پرائز بانڈ خریدنا کیسا؟

Answer (beginning)

ڈیجیٹل پرائز بانڈز (DPB) ایک سودی بانڈ ہے، اس پر ملنے والا مشروط نفع سود ہے، لہذا اس کی خریداری ناجائز و حرام ہے۔ تفصیل اس کی یہ ہے کہ ڈیجیٹل پرائز بانڈز (DPB) میں کوئی چیز خریدی، نیچی نہیں جاتی ہے، بلکہ اکاؤنٹ میں رقم جمع کر و اگر اس کا ایک کوڈ وصول کیا جاتا ہے جو کہ مال نہیں ہوتا اسی وجہ سے اس کی خرید و فروخت اور انتقال ملکیت کی صورت نہیں بنتی اور جو اس کے بدلے رقم جمع کر وائی گئی ہے، وہ قرض ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.