Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
جیسا کھانا شوہر خود کھائے، کیا ویسا ہی بیوی کو کھلانا واجب ہے؟
Answer (beginning)
شریعت کی طرف سے شوہر پر واجب کردہ اشیاء تین طرح کی ہیں: کھانے پینے کی اشیاء، لباس اور رہنے کے لیے مکان۔ ان اشیاء کا معیار کیا ہوگا؟ اس کے لیے شوہر اور بیوی دونوں کی کیفیت کو پیش نظر رکھنا بہت ضروری ہے۔ اگر دونوں امیر کبیر ہوں، تو شوہر پر امیروں والی اشیاء لازم ہوں گی۔ اگر دونوں غریب ہوں، تو غریبوں والی اشیاء لازم ہوں گی اور اگر میاں بیوی میں سے ایک امیر ہو اور دوسرا غریب ہو، تو اب درمیانے درجے کی اشیاء لازم ہوں گی۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.