Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نماز میں اردو میں دعا مانگنے کا حکم
Answer (beginning)
سوائے مجز کی حالت کے نماز میں عربی میں دعا کرنا واجب ہے اور غیر عربی مثلاً اردو وغیرہ میں دعا کرنا مکروہ تحریمی، ناجائز و گناہ ہے۔ اس کی تفصیل یہ ہے کہ: نماز میں غیر عربی میں ذکر و دعا کا مسئلہ غیر عربی میں تکبیر تحریمہ اور قراءت قرآن پر مبنی ہے، تو اگر کوئی عربی میں قراءت و دعا کر سکتا ہو اور غیر عربی میں قراءت و دعا کرے تو اس کی نماز کے فساد و عدم فساد میں امام اعظم اور صاحبین رحمہم اللہ کا اختلاف ہے، امام اعظم رضی اللہ عنہ کے نزدیک نماز فاسد نہیں ہوتی، جبکہ صاحبین رحمہم اللہ کے نقطہ نظر سے نماز فاسد ہو جاتی ہے، چنانچہ فتاویٰ قاضی خان میں ہے: ”لو قال بالفارسية ”خدای بزرگ است“ أو قال ”خدای…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.