Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم پر سب سے پہلی وحی کون سی نازل ہوئی؟

Answer (beginning)

ان لوگوں کی یہ بات بالکل درست نہیں ہے کہ احادیث مبارکہ کی کتابوں میں پہلی وحی کی آیات کے متعلق کوئی حدیث پاک موجود نہیں۔ مفسرین کرام اور محدثین کرام نے اس بات کو بیان کیا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ و آلہ وسلم پر پہلی وحی میں سورہ علق کی پہلی پانچ آیات نازل ہوئیں۔ جو یہ ہیں: ﴿اقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِي خَلَقَ ۝ خَلَقَ الْإِنْسَانَ مِنْ عَلَقٍ ۝ اقْرَأْ وَرَبُّكَ الْأَكْرَمُ ۝ الَّذِي عَلَّمَ بِالْقَلَمِ ۝ عَلَّمَ الْإِنْسَانَ مَا لَمْ يَعْلَمْ ۝ ترجمہ کنزالایمان: ”پڑھو اپنے رب کے نام سے جس نے پیدا کیا۔ آدمی کو خون کی پھنک سے بنایا۔ پڑھو اور تمہارا رب ہی سب سے بڑا کریم۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.