Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیاشیطان پہلےمُعَلِّمُ المَلَکوت(فرشتوں کا استاد)تھا؟
Answer (beginning)
شیطان کا مُعَلِّمُ المَلَكُوت ہونا کئی معتبر علمائے کرام علیہم الرحمٰن نے اپنی کتب میں بیان فرمایا ہے، اس تفصیل کے ساتھ کہ شیطان اولاً فرشتوں کا سردار، ان میں سب سے بڑا عبادت گزار اور ان کا استاد تھا، پھر جب اس نے تکبر کی وجہ سے حضرت سیدنا آدم علیہ السلام کو سجدہ کرنے سے انکار کیا، تو اس کو بارگاہ الہی سے ڈھنگار دیا گیا اور وہ ہمیشہ کے لیے ملعون و مردود ہو گیا، لہذا شیطان کا معلم المَلَكُوت ہونا بے اصل اور جھوٹ نہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.