Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عالمِ دین کی تعظیم کے لیے کھڑے ہونے کا ثبوت اَحادیث کی روشنی میں
Answer (beginning)
مختلف احادیث کریمہ سے یہ بات ثابت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مختلف صحابہ و صحابیات رضی اللہ تعالیٰ عنہم کے لیے بذات خود قیام فرمایا اور بعض احادیث میں ہے کہ دیگر صحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم کو بھی قیام کا حکم فرمایا۔ انہیں احادیث سے استدلال کرتے ہوئے علماء کرام نے یہ مسئلہ اپنی کتب میں واضح انداز میں بیان فرمایا کہ دینی شخصیت مثلاً نیک صالح عالم دین، مشائخ کرام، اساتذہ کرام، والدین اور نیک حکمران کی تعظیم اور عزت کے لیے کھڑا ہونا، جائز بلکہ مستحب عمل ہے۔ اختصار کے ساتھ چند احادیث درج ذیل ہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.