Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

قادیانی کے ساتھ مل کر کاروبار کرنا کیسا ؟

Answer (beginning)

مسلمان کا کسی قادیانی شخص سے مل کر کاروبار کرنا، ناجائز و حرام ہے کہ قادیانی کا فر و مرتد ہیں اور مرتد سے کسی طرح کا معاملہ کرنا، جائز نہیں۔ صحیح مسلم میں ہے: حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ایاکم و ایاهم، لا یضلونکم، ولا یفتنونکم“ یعنی: ان سے دور بھاگو، انہیں دور رکھو، تاکہ وہ تمہیں نہ گمراہ کریں، نہ فتنہ میں ڈال سکیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.