Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
شادی سے پہلے عورت کی صفات کیسے معلوم ہوں گی ؟ حدیث کی شرح
Answer (beginning)
سنن ابی داؤد کی حدیث پاک میں یہ الفاظ موجود ہیں اور محدثین کرام نے اس حدیث کی تشریح یہ بیان فرمائی ہے کہ جو کنواری لڑکی ہے، اس میں یہ دونوں صفات اس کے خاندان کی دیگر لڑکیوں کو دیکھ کر پہچانی جائیں گی، کیونکہ خاندان کی عورتیں عموماً اوصاف میں ایک دوسرے سے ملتی جلتی ہوتی ہیں۔ جو بیوہ یا طلاق والی ہو، اس میں یہ دونوں صفات اس کی پچھلی زندگی سے پہچانی جائیں گی۔ سوال میں مذکورہ حدیث کی شرح میں لمعات التنقیح، جلد 6، صفحہ 15، مطبوعہ دمشق، اور المفاتیح فی شرح المصابیح میں فرمایا، النظم للمفاتیح: ”فان قيل ان كانت المرأة ثيبا عرف كونها ودودا ولودا في نكاح زوجها الأول فيعرف الرجال بعد ذلك كونها ودودا…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.