Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
رکوع و سجود کی تسبیحات صرف زبان ہلا کر بغیر آواز کے پڑھنا کیسا؟
Answer (beginning)
رکوع و سجود کی تسبیحات صرف زبان بلا کر، بغیر آواز کے نہیں پڑھ سکتے کہ بغیر آواز کے پڑھنا، در حقیقت پڑھنا ہی نہیں اور اس سے تسبیحات پڑھنے کی سنت بھی ادا نہیں ہوگی، کیونکہ پڑھنا اسی وقت کہلاتا ہے جب اتنی آواز سے ہو کہ پڑھنے والا خود سن سکے۔ لہذا تسبیحات کو اتنی آواز سے پڑھنا ہوگا کہ شور و غل یا اونچا سننے کا عارضہ نہ ہو، تو نمازی کے خود اپنے کان سن لیں، اور اتنی آواز سے پڑھنے کی صورت میں اگر برابر والے نمازی کو بھی ہلکی ہلکی آواز پہنچے، تو اس میں کوئی حرج نہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.