Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
قراءت میں غلطی سے نماز فاسد ہونے سے متعلق ایک اہم اصول اور حکم
Answer (beginning)
جی ہاں! پوچھی گئی صورت میں واقعی نماز فاسد ہو گئی تھی، لہذا امام صاحب کا اس نماز کو دوبارہ پڑھانا بالکل درست ہے۔ مسئلہ کی تفصیل یہ ہے کہ اگر کسی نے نماز میں غلطی سے ایک کلمہ کی جگہ دوسرا کلمہ پڑھ لیا اور وہ دونوں کلمے ایسے ہوں کہ جن کا معنی ایک دوسرے کے موافق یا قریب قریب نہ ہو یعنی دوسرے کلمے کا معنی پہلے سے بعید ہو اور دوسرا کلمہ قرآن کریم میں بھی موجود ہو، تو اس میں طرفین (امام اعظم ابو حنیفہ و امام محمد رحمۃ اللہ علیہ) اور امام ابو یوسف رحمۃ اللہ علیہ کا اختلاف ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.