Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
92 کلو میٹر کی مسافت پر 15 دن سے زیادہ ٹھرنا ہو تو راستے کی نمازوں کا حکم
Answer (beginning)
اگر کوئی شخص شرعی مسافت یعنی 92 کلومیٹر یا اس سے زیادہ دور کسی جگہ سفر کے لیے جائے اور وہاں اُس کا پندرہ دن ٹھہرنے کا ارادہ ہو، تو ایسی صورت میں جب وہ اپنے شہر کی آبادی سے باہر ہو گا اس وقت سے مسافر ہو جائے گا اور دوسرے شہر کی آبادی میں داخل ہونے تک مسافر ہی رہے گا، لہذا اس دوران یعنی اپنے شہر کی آبادی سے باہر ہونے کے بعد سے دوسرے شہر کی شرعی حدود میں داخل ہونے سے پہلے تک راستے بھر چار رکعت والی نمازوں میں قصر کرے گا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.