Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
گیلے ہاتھوں سے نل یا عمامہ کو چھونا پھر ان ہاتھوں سے مسح کرنا
Answer (beginning)
جواب جاننے سے قبل مسح کے متعلق چند اصول ذہن نشین کر لیجئے، ان سے مسئلہ سمجھنے میں آسانی ہوگی: چلا وضو میں مسح کا معنی یہ ہے: ”گیلے ہاتھ کو اس حصے پر پھیرنا جس پر مسح کا حکم ہے۔“ مسح کے لیے ہاتھ تر ہونا چاہئے، اب وہ تری اعضاء دھونے کے بعد ہاتھوں پر باقی رہ گئی ہو یا پھر نئے پانی سے ہاتھ تر کیے ہوں، بہر صورت کافی ہے۔ چلا اگر وہ تری استعمال کر لی ہو، مثلاً: ہاتھ گیلا کر کے کسی عضو کا مسح کر لیا، تو اب دوبارہ اسے مسح کے لیے استعمال نہیں کر سکتے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.