Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

جوتے پہن کر نماز جنازہ پڑھنے کا حکم

Answer (beginning)

جو تا اور اس کے نیچے کی زمین پاک ہو، تو جو تا پہن کر نمازِ جنازہ پڑھ سکتے ہیں، جائز ہے، مگر ان میں سے کوئی بات فوت ہوئی یعنی زمین ناپاک ہوئی یا جو تا ناپاک ہوا، تو نمازِ جنازہ نہیں ہوگی۔ زمین اگر پاک ہو اور کوئی مجبوری بھی نہ ہو، تو مناسب یہ ہے کہ جو تا اتار کر نمازِ جنازہ پڑھیں کہ استعمالی جوتے پاک ہی سہی، لیکن گندے ضرور ہوتے ہیں۔ ہاں جہاں زمین کے ناپاک ہونے کا شبہ ہو، تو احتیاط یہ ہے کہ جوتے اتار کر اس پر پاؤں رکھ کر نمازِ جنازہ پڑھیں کہ اس صورت میں صرف جوتے کے اوپر والے حصے کا پاک ہونا ضروری ہے، جوتے کا تلا (نچلا حصہ) یا زمین ناپاک بھی ہو، تو امام محمد علیہ الرحمۃ کے مفتی بہ قول کے مطابق…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.