Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

عورت کا مسجد حرام میں نماز پڑھنا بہتر ہے یا رہائش گاہ میں؟

Answer (beginning)

عورت کا ہوٹل یا جہاں رہائش ہو، وہاں نماز پڑھنا، مسجد حرام میں نماز پڑھنے سے افضل ہے، کیونکہ نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ و آلہ وسلم نے اپنے مبارک زمانے میں بھی عورتوں کے گھر میں نماز پڑھنے کو مسجد میں نماز پڑھنے سے افضل قرار دیا تھا۔ اور عام طور پر زائرین کے لیے ہوٹل حدود حرم میں واقع ہوتے ہیں اور ایک نیکی پر ایک لاکھ نیکیوں کا ثواب اور ایک گناہ پر ایک لاکھ گناہوں کا وبال مسجد حرام کے ساتھ خاص نہیں، بلکہ حدود حرم میں جہاں بھی نیکی یا گناہ کیا جائے گا، تو اس کا ثواب اور وبال ایک لاکھ کے برابر ہی ہو گا، جیسا کہ خود نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ و آلہ وسلم نے شہر مکہ کے ماہ رمضان کو اس کے علاوہ…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.