Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

علم لدنی کی دعا کرنا کیسا؟

Answer (beginning)

سوال کا جواب جاننے سے پہلے یہ سمجھنا ضروری ہے کہ علم لدنی کیا ہے؟ اور یہ کیسے حاصل ہوتا ہے؟ چنانچہ اس حوالے سے علمائے کرام نے جو لکھا ہے، اس کا خلاصہ یہ ہے کہ علم لدنی وہ خاص علم ہے، جو انسان کو بغیر کسی واسطے کے محض اللہ تعالیٰ کی طرف سے اور اس کی خصوصی عطا سے حاصل ہو یا مخصوص باطنی امور، اشیاء کی حقائق اور اللہ تعالیٰ کی ذات، صفات اور افعال سے متعلق علوم و اسرار وغیرہ۔ کسی انسان کے سکھانے سے جو علم حاصل ہو، وہ علم لدنی نہیں، بلکہ علم لدنی اسی کو کہیں گے جو تحصیل علم کے معروف اسباب کے بغیر محض اللہ تعالیٰ کی عطا سے حاصل ہوا ہو۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.