Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

دراز ایپ پر ریویو بڑھانے کے لیے پروڈکٹ رینکنگ کروانے کا حکم؟

Answer (beginning)

پروڈکٹ ریٹنگ کا مذکورہ بالا طریقہ جھوٹ، دھوکے اور ناجائز صورتوں پر مشتمل ہے، لہذا اس طرح پروڈکٹ ریٹنگ کرنے اور کروانے کی شرعاً اجازت نہیں، ایسا کرنے والے گنہگار ہوں گے۔ اور اس پروڈکٹ ریٹنگ کے عوض پیسے دینا اور لینا بھی جائز نہیں۔ تفصیل اس میں یہ ہے کہ (1) جھوٹ: پروڈکٹ ریٹنگ کا یہ طریقہ جھوٹ پر مشتمل ہے کہ جن اکاؤنٹس سے اس نے کوئی چیز خریدی نہیں اور آپ نے اس کو کوئی چیز نیچی نہیں، مگر ان میں خرید و فروخت ہونا ظاہر کیا گیا، یہ خلاف واقع بات ہے اور خلاف واقع بات جھوٹ ہوتی ہے، یونہی اس خریداری کے اوپر رائے دیتے ہوئے یہ ظاہر کرنا کہ میں نے خریدی ہے اور اس پر میری یہ رائے ہے یہ بھی خلاف واقع بات،…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.