Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نابالغ بچے نے زمین پر پڑے ہوئے روپے اٹھا لیے، تو کیا حکم ہے؟

Answer (beginning)

جی ہاں! اس پر بھی لفظ کے احکام ہوں گے، کیونکہ شرعی نقطہ نظر سے نابالغ بچے کے نقطہ اٹھانے کا حکم ایسا ہی ہے، جیسے بالغ کے نقطہ اٹھانے کا حکم ہوتا ہے۔ البتہ اس میں تفصیل کچھ یوں ہے کہ لفظ کے مال کی حفاظت اور اس کی تشہیر کرنا، نابالغ کے ولی یا سرپرست پر لازم ہوگی اور تشہیر کے بعد لفظ کے مال کو صدقہ کر دیا، بعد میں لفظ کا مالک مل گیا اور وہ صدقہ پر راضی نہ ہوا، تو اب ولی یا سرپرست اپنے مال سے لفظ کی قیمت مالک کو دیں گے، نابالغ کے مال سے وہ رقم ادا نہیں کی جائے گی۔ نیز تشہیر کے شرعی تقاضے پورے کرنے کے باوجود مالک نہ ملے، تو بچہ اگر خود شرعی فقیر ہو، تو ولی یا سرپرست لفظ کو بچے پر خرچ کر سکتا ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.