Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
انسان کے منہ کی رال پاک ہے ؟
Answer (beginning)
سوتے وقت انسان کے منہ سے نکلنے والی رال پاک ہے اور کپڑے پر لگنے کی صورت میں کپڑے نا پاک نہیں ہوتے۔ حاشیہ شلبی علی التبیین میں ہے: ”قال قاضی خان فی فتاویہ الماء الذی یسیل من فم النائم طاهر هو الصحيح لانه متولد من البلغم وقال الولوالجی ماء فم النائم اذا اصاب الثوب فهو طاهر سواء كان من البلغم او منبعثا من الجوف۔۔۔ فیکون طاهرا کیفما كان عند أبي حنيفة ومحمد وعلیہ الفتوى“ یعنی امام قاضی خان رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے اپنے فتاوی میں فرمایا کہ وہ پانی جو سونے والے کے منہ سے بہتا ہے، پاک ہے اور یہی صحیح ہے، کیونکہ یہ بلغم سے پیدا ہوتا ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.