Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے کتنی بار جنت خریدی اور کتنی بار جنت کی بشارت ملی؟

Answer (beginning)

(1) حدیث پاک میں حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے دو مرتبہ جنت خریدنے کا ذکر ملتا ہے۔ متدرک للحاکم میں ہے: ”عن أبي هريرة قال: اشترى عثمان بن عفان رضي الله عنه الجنة من النبي صلى الله عليه وسلم مرتين، بيع الحق حيث حفر بئر معونة، وحيث جهز جيش العسرة“ ترجمہ: حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے فرمایا: حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے دو مرتبہ جنت خریدی اور یہ بیچ حق کی بیچ تھی، ایک مرتبہ اس وقت جب آپ نے 1 بہر معونہ کھو دوایا اور ایک مرتبہ اس وقت جب آپ نے تنگی والے لشکر کو تیار کیا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.