Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
اجنبی مرد سے عورت کا اپنے کان چھدوانا کیسا؟
- Answered by
- ابو محمد مفتی علی اصغر عطاری مدنی
- Fatwa no.
- Nor-13279
- Issued
- 05 شعبان / 1445ھ / 16 فروری 2024ء
Question
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا بالغہ عورت اپنے کان کسی غیر محرم سے چھہ و اسکی ہے؟ جبکہ وہ غیر محرم زیادہ عمر کا ہو۔ شریعت اس بارے میں ہماری کیا رہنمائی کرتی ہے؟
Answer (beginning)
عورت کے کان بھی اعضاء ستر میں داخل ہیں، اور اجنبی مرد کا بلاضرورت شرعیہ کسی بالغہ عورت یا مشتبہ (قابل شہوت) لڑکی کے اعضاء ستر کو دیکھنا یا ان اعضاء کو چھونا سخت ناجائز و حرام ہے، احادیثِ مبارکہ میں اس کی شدید مذمت بیان ہوئی ہے۔ واضح ہوا کہ عورت کا بڑی عمر کے اجنبی مرد سے بھی کان چھہ و انا بلاشبہ ناجائز و حرام ہے، اس صورت میں مرد و عورت دونوں ہی گنہگار ہوں گے اور ان پر توبہ کرنا لازم ہو گا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.