Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

چیل کوے حرام پرندے ہیں تو ان کا جوٹھا مکروہ کیوں ہے؟

Answered by
ابو محمد مفتی علی اصغر عطاری مدنی
Fatwa no.
Nor-13192
Issued
09 جمادی الثانی 1445ھ / 23 دسمبر 2023ء

Answer (beginning)

جیل، باز، شکر، کوے کا جوٹھا مکروہ تنزیہی ہے، نجس و ناپاک نہیں۔ مکروہ تنزیہی بھی اس وجہ سے کہ یہ پرندے عادتاً مر دار کھاتے ہیں اور نجاستوں میں منہ مارتے ہیں جس کی وجہ سے ان کی چوٹی کے پاک ہونے میں شبہ ہوتا ہے، اس شبہ کی وجہ سے ان کا جوٹھا مکروہ تنزیہی قرار دیا ہے، اسی کے پیش نظر فقہاء فرماتے ہیں کہ اگر ان کی چوٹی کے پاک ہونے کا یقین ہو یعنی ناپاکی کا شبہ بھی ختم ہو جائے، جیسے کسی نے ان کو قید کیا ہو اور اس کو معلوم ہو کہ ان کی چوٹی میں کسی طرح کی نجاست نہیں گئی ہوئی، تو اب ان کا جوٹھا مکروہ بھی قرار نہیں پائے گا اور اس سے وضو و غیرہ بلا کر اہت جائز ہو گا، اس روایت کو مشائخ نے مستحسن قرار دیا…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.