Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
سجدہ تلاوت واجب ہونے کی کیا حکمت ہے؟
- Answered by
- ابو محمد مفتی علی اصغر عطاری مدنی
- Fatwa no.
- Nor-13178
- Issued
- 28 جمادی الاولیٰ 1445ھ / 13 دسمبر 2023ء
Question
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ آیاتِ سجدہ پر سجدہ تلاوت کرنے کا حکم کیوں دیا گیا ہے؟ اس کی حکمت کیا ہے؟
Answer (beginning)
مسلمان پر لازم ہے کہ اللہ عزوجل کے ہر حکم کو دل و جان سے قبول کرے، کیونکہ اسلام کا معنی ہی سر تسلیم خم کرنا اور بتائے گئے احکام پر عمل کرنا ہے۔ نیز اللہ عزوجل کے احکام میں ہزار ہا حکمتیں ہیں، ہر حکم کی حکمت کو ہم اپنی ناقص عقل و علم کے ذریعے سمجھ جائیں، یہ ضروری نہیں، لہذا حکمت سمجھ آئے یا نہ آئے، بہر حال اللہ عزوجل کے ہر حکم کو دل و جان سے قبول کرنے میں ہی دنیا و آخرت کی بھلائی ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.