Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا چوہے کی مینگنیاں گرنے سے تیل ناپاک ہوجائے گا؟

Answered by
ابو محمد مفتی علی اصغر عطاری مدنی
Fatwa no.
Nor-13142
Issued
12 ہجری الاول 1445ھ / 27 نومبر 2023ء

Question

کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کچن میں رکھے ہوئے کھانے کے آئل میں چوہے کی کچھ بیگنیاں گری ہوں، جنہیں نظر آتے ہی نکال دیا جائے، تو کیا اس صورت میں وہ تیل ناپاک ہو گا؟

Answer (beginning)

پوسچی گئی صورت میں اگر اس تیل کا ذائقہ ان بیگنیوں کی وجہ سے بدل گیا تھا تو بلا شبہ وہ تیل ناپاک ہو گا، ورنہ وہ تیل پاک ہے۔ چوہے کی بیگنی سے تیل کا ذائقہ نہ بدلاوہ تو وہ تیل ناپاک نہیں ہو گا۔ جیسا کہ فتاویٰ عالمگیری وغیرہ کتب فقہیہ میں مذکور ہے: ”بعرہ الفأرۃ وقعت فی وقر الحنطة فطحنت والبعرة فیھا أو وقعت فی وقر دھن لم یفسد الدقیق والدھن مالم یتغیر طعمھما قال الفقیه أبو الليث: وبه نأخذ۔“ یعنی چوہے کی بیگنی اگر گندم کے بھوسے میں گری اور گندم کو اسی حالت میں نہیں دیا یا پھر بیگنی تیل کے برتن میں گر گئی تو اس صورت میں وہ آٹا اور تیل ناپاک نہیں ہوں گے جب تک کہ ان کا ذائقہ نہ بدل جائے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.