Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا کپڑوں پر لگے سوکھے پاخانے کو کھرچ دینے سے وہ کپڑا پاک ہوجائے گا ؟
- Answered by
- ابومحمد مفتی علی اصغر عطاری مدنی
- Fatwa no.
- Nor-12988
- Issued
- 24 صفر/اکتوبر 1445ھ / 11 ستمبر 2023ء
Question
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کپڑوں پر پاخانہ لگ کر سوکھ جائے، تو کیا صرف کھرچنے سے وہ کپڑا پاک ہو جائے گا؟
Answer (beginning)
شرعی مسئلہ ذہن نشین رہے کہ نجس کپڑے سے نجاست کو کھرچ دینے سے پاکی حاصل ہونے کا حکم صرف خشک منی کے ساتھ خاص ہے، منی کے علاوہ دیگر نجاستیں (مذی، پیشاب، پاخانہ وغیرہ) خشک ہو جائیں جب بھی انہیں کھرچ دینے سے پاکی حاصل نہیں ہوگی۔ لہذا پوچھی گئی صورت میں نجس کپڑے سے پاخانہ کھرچ دینے پر کپڑا پاک نہیں ہو گا، بلکہ کپڑا پاک کرنے کے شرعی اصولوں کے مطابق اس کپڑے کو دھونا ضروری ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.