Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا حفظِ قرآن کی منت کو پورا کرنا واجب ہے؟

Answered by
مفتی ہاشم خان عطاری مدنی
Issued
ماہنامہ فیضانِ مدینہ اگست 2024ء

Question

کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص نے منت مانی کہ میرا کام ہو گیا، تو میں قرآن پاک حفظ کروں گا۔ پھر وہ کام ہو گیا، تو اب اس منت کا کیا حکم ہے؟

Answer (beginning)

پہلی چھپی گئی صورت میں منت واجب نہیں ہوگی اور اسے پورا کرنا لازم نہیں ہوگا کیونکہ مکمل قرآن کا حفظ فرض کفایہ ہے اور جو عمل پہلے ہی سے فرض عین یا فرض کفایہ ہو اس کی منت ماننے سے منت لازم نہیں ہوتی البتہ حفظِ قرآن نہایت اعلیٰ عبادت ہے تو اسے پورا کرنا بہت عمدہ اور احسن ہے۔ وَاللَّهُ أَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُولُهُ أَعْلَمُ صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta AhleSunnat daruliftaahlesunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net DaruliftaAhlesunnat

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.