Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

قسطوں پر پلاٹ خریدنے میں کن باتوں کا خیال رکھا جائے؟

Answered by
ابومحمد مفتی علی اصغر عطاری
Issued
ماہنامہ فیضانِ مدینہ فروری 2024ء

Question

کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا قسطوں پر پلاٹ خرید سکتے ہیں؟ اور کیا قسط لیٹ ہونے پر جرمانے کی شرط لگائی جا سکتی ہے؟

Answer (beginning)

قسطوں پر پلاٹ خریدنا اور بچنا جائز ہے جبکہ پلاٹ کی متعین قیمت اور قیمت کی ادائیگی کی مدت بیان کر دی جائے نیز خرید و فروخت کے قواعد و ضوابط کے خلاف کوئی ایسی بات نہ پائی جائے جو سودے کو ناجائز کرتی ہو۔ یہ بات تو طے ہے کہ اسی پلاٹ کو خریدنا بچنا جائز ہو گا جو موجود ہو اور ایسی پوزیشن میں ہو کہ خریدار کو کھڑا کر کے دکھایا جا سکے کہ یہ آپ کا پلاٹ ہے، محض فائل نہ ہو۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.