Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
جس نے بسم اللہ نہیں کہا اس کا وضو نہیں، کیا یہ حدیث ہے ؟
- Answered by
- مفتی ابو محمد علی اصغر عطاری مدنی
- Issued
- ماہنامہ فیضانِ مدینہ جنوری 2024ء
Question
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں نے ایک پوسٹ پڑھی جس میں سنن ابن ماجہ شریف کے حوالے سے یہ حدیث پاک لکھی تھی: ”رسولِ کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: جس کا وضو نہیں، اس کی نماز نہیں اور جس نے
Answer (beginning)
سوال میں جس حدیث پاک کا ذکر کیا گیا ہے، وہ سنن ابن ماجہ شریف میں موجود ہے مگر اس کا یہ معنی نہیں کہ جس نے وضو کرتے وقت بسم اللہ نہ پڑھی تو اس کا وضو نہیں ہو گا بلکہ اس حدیث پاک کا معنی یہ ہے کہ جس نے اللہ پاک کا نام لیے بغیر وضو کیا تو اس کا وضو کامل نہ ہوا، ناقص ہو ابغنی اسے وضو کی مکمل برکتیں حاصل نہیں ہوں گی۔ یہی وضاحت ایک دوسری حدیث پاک میں بھی موجود ہے۔ یاد رہے: وضو سے پہلے بسم اللہ شریف پڑھنا افضل ہے جبکہ مطلق اللہ پاک کا نام لینا سنت موکدہ ہے، اگر کسی نے جان بوجھ کر وضو سے پہلے اللہ تعالیٰ کا نام نہ لینے کی عادت بنائی تو وہ شخص گنہگار ہو گا البتہ اس موقع پر کوئی دوسرا ذکر کر لیا تو سنت…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.