Dawat-e-Islami online library
Waqf Ke Sharae Masail
- Language
- Urdu
- Pages
- 245
From the opening pages
ـائل عطاری وقف کے شرعی مسائل صَلَّ اللهُ عَلى حَبِيبِهِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَ الِهِ وَسَلَّم وقت کے شرعی مسائل مسجد مدرسہ اور دیگر اوقاف کے شرعی مسائل پر مشتمل ایک مستند اور جامع کتاب مكتبه اهل سنت شيخ الحديث والتفسير ظرات عالي امین پور بازار فیصل آباد مكتبه اهل سنت 041-2002111 0321-6639552 الدوري المراة جملہ حقوق بحق ناشر محفوظ ہیں وقف کے شرعی مسائل عنی محمد قاسم قادری مصنف ناشر جاوید اختر من اشاعت نومبر 2009ء سرورق فیضی گرافکس : قیمت - 160 روپے ضرورى التماس قارئین کرام اہم نے اپنی بساط کے مطابق اس کتاب کے متن کی تصحیح میں پوری کوشش کی ہے، تا ہم پھر بھی آپ اس میں کوئی غلطی پائیں تو ادارہ…
From the Dawat-e-Islami online library. Read or download the complete book there.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.