Dawat-e-Islami online library
Subh e Baharan
- Language
- Urdu
- Pages
- 39
From the opening pages
مجھے جنکے پھول مہکے ہر طرف آئی بہار جو بھی صبح بہاراں عید میلاد النبی بیسی صفحات (37) صبح بہاراں شیخ طریقت، امیر اہل سنت ، بانی دعوت اسلامی ، حضرت علامہ مولانا ابو بلال محمد الیاس عطار قادری بنویس صبح بہاراں الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ وَالصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ عَلَى سَيِّدِ الْمُرْسَلِينَ أَمَّا بَعْدُ فَأَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطِنِ الرَّجِيْمِ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ صبح بہاراں یارب المصطفے ! جو کوئی اس رسالے صبح بہاراں“ کے 37 صفحات پڑھ یائسن لے،جشنِ ولادت کے صدقے اُسے مرتے وقت اپنے پیارے پیارے آخری نبی ، گھی مدنی، محمد عربی صلى الله عليه والہ وسلم کا دیدار نصیب…
From the Dawat-e-Islami online library. Read or download the complete book there.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.