Dawat-e-Islami online library
Sood Kia Hai?
- Language
- Urdu
- Pages
- 36
From the opening pages
سمجھے آسان انداز میں سود كياهـ مثالیں اور اقسام از قلم : مفتی علی اصغر عطاری مدنی www.dawateislami.net 21 22 23 24 25 26 مثالیں اور اقسام سود کیا ہے؟ مالی لین دین کی تین اہم صورتیں بطور امانت دینا بطور قرض دینا بطور انویسٹ دینا www.dawateislami.net 1 مثالیں اور اقسام سود کیا ہے؟ امانت کے احکام امانت کو خرچ نہیں کیا جاسکتا ، امانت کی حفاظت کرنا ہوگی ، امانت کی پوری حفاظت کی گئی لیکن پھر بھی چوری ہوگئی یا از خود ضائع ہوگئی تو اس پر تاوان نہیں ۔ البتہ ذاتی غفلت سے ضائع ہوئی تو تاوان ہوگا۔ www.dawateislami.net 2 مثالیں اور اقسام سود کیا ہے؟
From the Dawat-e-Islami online library. Read or download the complete book there.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.