Dawat-e-Islami online library
Sharah Mustafa Jan e Rehmat Pe Lakhon Salam
- Language
- Urdu
- Pages
- 430
From the opening pages
اعلیٰ حضرت، امام اہلسنت کے مشہور زمانہ سلام رضا کی 428 صفحات پر مشتمل مختصر اور آسان شرح بنام صل الاول شرخ M مابنامه خواتین اعلیٰ حضرت ، امام اہلسنت کے مشہور زمانہ ”سلام رضا “ کی مختصر اور آسان شرح مصطفیٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام پیش کش شعبہ ماہنامہ خواتین مجلس ماہنامہ فیضان مدینه (دعوت اسلامی) کتاب پڑھنے کی دعا دینی کتاب یا اسلامی سبق پڑھنے سے پہلے ذیل میں دی ہوئی دعا پڑھ لیجیے ان شاء اللہ جو کچھ پڑھیں گے یادر ہے گا: دعا اللهُمَّ افْتَحْ عَلَيْنَا حِكْمَتَكَ وَانْتُمْ عَلَيْنَا رَحْمَتَكَ يَا ذَا الْجَلَالِ وَالإِكْرَام (مستطرف،40/1، دار الفکر بیروت) اول آخر ایک بار درود شریف پڑھ لیجیے) نام…
From the Dawat-e-Islami online library. Read or download the complete book there.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.