Dawat-e-Islami online library
Shafaat Kay Mutaliq 40 Hadisay
- Language
- Urdu
- Pages
- 30
From the opening pages
قرآن و حدیث کی روشنی میں شفاعت مصطفی کے ثبوت پر انتہائی مختصر و جامع تحریر إِسْمَاءُ الْأَرْبَعِيْن فِيْ شَفَاعَةِ سَيِّدِ الْمَحْبُوبِيْنِ کی تسهیل و تخریج بنام شفاعت کے متعلق 40 حدیثیں مصنف : اعلیٰ حضرت امام اہلسنت مولانا شاہ احمد رضا خان ، مدة المتعال عليه پیش کش: مجالس المدينة العلمية ( دعوت اسلامی) (شعبہ کتب اعلی حضرت) شفاعت کے متعلق 40 حدیثیں) اسْمَاءُ الْأَرْبَعِين پہلے اسے پڑھ لیجئے قیامت کے دن سورج بالکل سر پر ہو گا جس کی تپش سے دماغ کھولتے ہونگے ، جو جتنا گناہگار ہو گا وہ اتنی ہی تکلیف میں ہو گا، جسم سے اتنا پسینہ بہے گا کہ زمین کے اندر سر گز تک جذب ہو جانے کے بعد اوپر آئے گا تو کسی…
From the Dawat-e-Islami online library. Read or download the complete book there.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.