Dawat-e-Islami online library
Safon Mein Khare Bachon Ko Piche Khichna Kaisa
- Language
- Urdu
- Pages
- 27
From the opening pages
صفوں میں کھڑے بچوں کو پیچھے کھینچنا کیسا ؟ ۲۳ ملفوظات امیر اہل سنت (قسط : 136) میں صبح سے آپ کا کلمہ پڑھ رہا ہوں“ کہنا کیسا؟ سوال : کوئی شخص ملاقات کر کے یہ کہے: ”میں صبح سے آپ کا کلمہ پڑھ رہا ہوں“ یعنی آپ کو صبح سے یاد کر رہا ہوں، تو کیا شرعی حکم ہو گا؟ جواب: اس طرح کے جملے بولے جاتے ہیں کہ صبح سے آپ کے نام کی تسبیح پڑھ رہا ہوں یا صبح سے آپ کا کلمہ پڑھ رہا ہوں حالانکہ ایسے جملے بولنے سے گریز کرنا چاہیے۔ لیکن یہاں پر کلمہ سے مراد وہ کلمہ نہیں جو توحید ورسالت کی گواہی کے طور پر ہوتا ہے ، اس سے مراد یہ ہوتی ہے کہ میں مسلسل آپ کا تذکرہ کر رہا ہوں یا کب سے آپ کو یاد کر رہا ہوں۔
From the Dawat-e-Islami online library. Read or download the complete book there.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.