Dawat-e-Islami online library
Paneer (Cheese) Ka Sharai Hukum
- Language
- Urdu
- Pages
- 18
From the opening pages
X مسلم و غیر مسلم ممالک سے ملنے والے ) پنیر (Cheese) كا شرعى حكم X ر انعالی مولانا محمد ساجد عطاری مدنی ماده Xx پیش کش ) حلال ریسرچ اینڈ ایڈوائزری کونسل ( دار الافتاء اہلسنت ، دعوت اسلامی) Halal Research and Advisory Council (Darulifta Ahl-e-Sunat Dawat-e-Islami) 00 کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ رینیٹ (Rennet) اس مادہ کو کہتے ہیں، جو پنیر بنانے میں استعمال ہوتا ہے۔ یہ مادہ اس جانور ( بکری یا گائے وغیرہ) کے پیٹ سے حاصل کیا جاتا ہے،جو ابھی تک دودھ پیتا ہے اور گھاس وغیرہ کھانا شروع نہیں کرتا۔ اسے فارسی میں ” پنیر مایہ “ کہا جاتا ہے۔
From the Dawat-e-Islami online library. Read or download the complete book there.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.