Dawat-e-Islami online library
Nam e Muhammad Ki Barkatain
- Language
- Urdu
- Pages
- 20
From the opening pages
١٥ 60 نام محمد کی برکتیں ۱۰ معلومات امیر اہل سنت (قسط: 83) بات سُن کر اس کو ماننے کا جذبہ پیدا کر لینا اچھی بات نہیں ہے۔ (امیر اہل سنت دامت برکاتہم العالیہ نے فرمایا:) دین کے نام پر تعلیم تو بہت سوں کی ہوتی ہے جیسے شیطان بہت بڑا عالم تھا اس جیسا عالم کہاں ہو گا ؟ تو صرف دینی تعلیم ہی نہیں دیکھنی بلکہ اس کے عقائد و نظریات بھی دیکھنے ہیں۔ یہ دیکھنا ہے کہ اس کی لائن کہاں جا کر ملتی ہے ؟ اگر مدینے سے لائن کٹی ہوئی ہے تو اس کی کوئی بات نہیں سننی بلکہ کان بند کر لیتے ہیں اگر چہ وہ داڑھی رکھنے اور عمامہ باندھنے والا ہی کیوں نہ ہو۔ کیا مذہبی کتابیں گھر میں رکھنے سے ثواب ملے گا؟
From the Dawat-e-Islami online library. Read or download the complete book there.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.