Dawat-e-Islami online library
Muharram ul Haram Ke 52 Mazameen
- Language
- Urdu
- Pages
- 84
From the opening pages
فَيُضَانِ مَدِينَة میں ماہ محرم الحرام کی مناسبت سے شائع ہونے والے مضامین کا مجموعہ مُحرم الحرام کے 52 مضامین 525 پیش کش: مجلس ماہنامہ فیضان مدیہ (دعوت اسلامی) For Download Visit: www.dawateislami.net پہلے اسے پڑھئے ! محرم الحرام اسلامی سال کا پہلا مہینا ہے، اس کا شمار حرمت والے مہینوں میں ہوتا ہے، اس ماہ مبارک کی حرمت کی وجہ سے اسے ”محرم “ کا نام دیا گیا ہے۔( تفسیر ابن کثیر ،پ10،التوبة، تحت الآیت:128/4،36) اس مبارک ماہ کا پہلا عشرہ پچھلی شریعتوں سے ہماری شریعت تک نہایت بابرکت و محل عبادت رہا ہے۔
From the Dawat-e-Islami online library. Read or download the complete book there.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.