Dawat-e-Islami online library
Mudaraba Aur Is Ke Zaroori Ahkam
- Language
- Urdu
- Pages
- 6
From the opening pages
مضاربت MUDARABA اور اس کے ضروری احکام مالی معاملات میں تعلیمات شریعت سے آگاہی کے لئے سلسلہ خلاصہ تفہیم از قلم : مولانا فرحان احمد عطاری مدنی متخصص فی الفقہ الا سلامی دار الافتاء اہلسنت مركز الاقتصاد الاسلامي Islamic Economics Centre دار الافتاء اهلسنت مضاربت کی تعریف (Definition Of Mudaraba) ایک ایسا کاروباری معاہدہ جس میں ایک جانب سے مال اور دوسری جانب سے کام کر کے نفع میں شرکت کی جاتی ہے ۔
From the Dawat-e-Islami online library. Read or download the complete book there.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.